زلزلہ پیما
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ایک آلہ جس سے زلزے کی شدت، سمت، مرکز وقوع اور متاثرہ علاقے کی وسعت وغیرہ کا پتا چلایا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - ایک آلہ جس سے زلزے کی شدت، سمت، مرکز وقوع اور متاثرہ علاقے کی وسعت وغیرہ کا پتا چلایا جاتا ہے۔